پشاور کے شہر ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید Reviewed by Momizat on . پشاور:ٹانک میں ہسپتال کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ مومن ظفر حسین شہید۔ مزید معلومات کے مطابق پشاور کے شہر ٹانک میں کالعدم فرقہ پرست دہشتگردوں کی پشاور:ٹانک میں ہسپتال کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ مومن ظفر حسین شہید۔ مزید معلومات کے مطابق پشاور کے شہر ٹانک میں کالعدم فرقہ پرست دہشتگردوں کی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پشاور کے شہر ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید

پشاور کے شہر ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید

پشاور کے شہر ٹانک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید
پشاور:ٹانک میں ہسپتال کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ مومن ظفر حسین شہید۔

مزید معلومات کے مطابق پشاور کے شہر ٹانک میں کالعدم فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ظفر حسین ولد بشیر حسین شہید۔شہید کی نماز جنازہ اور تدفین آج صبح ادا کر دی گئی۔

یاد رہے کہ پورے پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے کبھی شیعہ آبادیوں پر حملہ کیا جاتا تو کبھی عام شیعہ پاکستانی شہری کو نشانہ بنایا جاتاہے اور دہشتگرد تو ایسے آزاد گھوم رہے ہیں جیسے کہ وہ ملکی مفاد میں کام کر ہے ہیں اور سیکیورٹی ادارے اُنکا ساتھ دیتے ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top