احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے پر جمعہ کی نماز کے بعد سندھ بھر میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں،علامہ ناظر عباس تقوی
جعفریہ پریس – ٹارگٹڈ آپریشن اور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق یقین دہانی کرائی گئی ہے اور معاملات مثبت سمت بڑھ رہے ہیں تاہم اگر اس پر عملدرآمد ہوتا نظر نہ آیا تو پھر احتجاج کے دوسرے مرحلے میں گورنرہاؤس یا وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ ناظرعباس تقوی نے جعفریہ پریس کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ علامہ ناظر عباس تقوی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مطالبات کی منظوری کے لئے دی گئی جمعرات کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے ہی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمہ داروں نے ہم سے رابطہ کر لیا تھا اور یقین دہانی کرائی Besides, exercising also helps you to lose weight and as a result improve your buy cialis tablet cardiovascular function. The combination can degrade blood pressure to hazardous levels and can even lead to heart attack.InjectionsIf medicines don’t perform, a physician might suggest treating drugs straight into the shaft of the penis when canada generic viagra you desire to have sex. Yoga had buy tadalafil mastercard huge influence in keeping them fit. If a person has been severely betrayed in life he or online viagra canada she will have a harder time learning or being able to trust other people. کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے بھرپور اقداماتن کیے جا رہے ہیں جبکہ اس حوالے سے جلد ہی شیعہ رہنماؤ ں کو بریفنگ دی جائے گی۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ ناظر عباس تقوی نے مزید کہا کہ اس مثبت پیش رفت کے تناظر میں ہی ہم نے فی الحال فیصلہ کیا ہے کہ احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے پر جمعہ کی نماز کے بعد سندھ بھر میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، بعدازاں اگر ہمیں محسوس ہوا کہ حکومت کی جانب سے کرائی گئی یقین دہانی میں پس و پیش کی جا رہی تو پھر ہمارے پاس احتجاج کے بہت سارے آپشن موجود ہیں اور گورنرہاؤس یا وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ بھی کیا جا سکتا ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں علامہ ناظرعباس تقوی نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے سانحہ عباس ٹاؤن کے ازخود سوموٹو نوٹس کا خیرمقدم کرتے ہیں اس سے معاملات بہتری کی طرف بڑھیں گے۔
About The Author
Related posts
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.