ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس پرشیعہ علماء کونسل کراچی کا شدید رد عمل،کراچی کے مومنین کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے گھیراؤ کرنے کی ہدایت Reviewed by Momizat on . جعفریہ پریس - شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس کی مذمت - ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس میں تمام گھروں کی چھت پر نسب علم حضر ت عبّ جعفریہ پریس - شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس کی مذمت - ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس میں تمام گھروں کی چھت پر نسب علم حضر ت عبّ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس پرشیعہ علماء کونسل کراچی کا شدید رد عمل،کراچی کے مومنین کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے گھیراؤ کرنے کی ہدایت

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس پرشیعہ علماء کونسل کراچی کا شدید رد عمل،کراچی کے مومنین کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے گھیراؤ کرنے کی ہدایت

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس پرشیعہ علماء کونسل کراچی کا شدید رد عمل،کراچی کے مومنین کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے گھیراؤ کرنے کی ہدایت
جعفریہ پریس – شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس کی مذمت – ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے نوٹس میں تمام گھروں کی چھت پر نسب علم حضر ت عبّاس علم دار کو اتارنے کا کہا گیا ہے شیعہ علماء کونسل کراچی نے اس نوٹس پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مذمتی بیان جاری کیا ہے،جعفریہ پریس کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل کراچی کے اس مذمتی بیان میں کراچی کے مومنین کو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھوریٹی کے گھیراؤ کی تیاری کرنے کی بهی ہدایت کی گئی ہے-

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top