انگلينڈ كے شہر آكسفورڈ میں اہل بيت (ع) سينٹر كا قيام Reviewed by Momizat on . انگلينڈ كے شہر آكسفورڈ میں واقع اہل بيت (ع) سينٹر كو آيت اللہ سيستانی كے خصوصی نمائندے علامہ سيد مرتضی كشميری كے سپرد كيا گيا ہے ۔ ابنا: اہل بيت (ع) سينٹر انگلي انگلينڈ كے شہر آكسفورڈ میں واقع اہل بيت (ع) سينٹر كو آيت اللہ سيستانی كے خصوصی نمائندے علامہ سيد مرتضی كشميری كے سپرد كيا گيا ہے ۔ ابنا: اہل بيت (ع) سينٹر انگلي Rating:
You Are Here: Home » World News » انگلينڈ كے شہر آكسفورڈ میں اہل بيت (ع) سينٹر كا قيام

انگلينڈ كے شہر آكسفورڈ میں اہل بيت (ع) سينٹر كا قيام

انگلينڈ كے شہر آكسفورڈ میں اہل بيت (ع) سينٹر كا قيام
انگلينڈ كے شہر آكسفورڈ میں واقع اہل بيت (ع) سينٹر كو آيت اللہ سيستانی كے خصوصی نمائندے علامہ سيد مرتضی كشميری كے سپرد كيا گيا ہے ۔

ابنا: اہل بيت (ع) سينٹر انگلينڈ كے علمی شہر آكسفورڈ میں تاسيس كيا گيا ہے اور توقع كی جاتی ہے كہ كچھ تعميراتی كام كے بعد آئندہ تين مہينوں میں اس كا افتتاح كر ديا جائے گا ۔

اس سينٹر كی تحويل كے حوالے سے منعقدہ تقريب میں علامہ سيد مرتضی كشميری كے علاوہ برطانیہ میں مقيم متعدد شيعہ علما اور مفكرين نے بھی شركت كی ہے ۔

علامہ كشميری نے اپنے خطاب كے دوران اميد ظاہر كی ہے كہ آكسفورڈ میں یہ اہل بيت (ع) سينٹر بين الاقوامی مركز كے عنوان سے معارف اہل بيت(ع) كی نشر و اشاعت كو بہترين ذريعہ ہوگا اسی طرح بين الاقامی اہل بيت (ع) انجمن كے صدر سيد محمد موسوی نے بھی اس تقريب سے خطاب كيا ہے ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top