الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان کو انتخابی نشان تالا چابی الاٹ کر دیا Reviewed by Momizat on . الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی انتخابات کے لئے رجسٹرڈ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا مرحلہ مکمل کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان کو ’’تالا چا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی انتخابات کے لئے رجسٹرڈ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا مرحلہ مکمل کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان کو ’’تالا چا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان کو انتخابی نشان تالا چابی الاٹ کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان کو انتخابی نشان تالا چابی الاٹ کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلامی تحریک پاکستان کو انتخابی نشان تالا چابی الاٹ کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی انتخابات کے لئے رجسٹرڈ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کا مرحلہ مکمل کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان کو ’’تالا چابی‘‘ کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔ یہ بات اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے سربراہ سید وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ (گولڈ میڈلسٹ تحریک پاکستان) نے اپنے اخباری بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی تحریک پاکستان اآئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اور اس وقت بھی ملک کی مختلف سیاسی و دینی جماعتوں کے ساتھ رابطوں اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور ملک و قوم کے بہترین مفاد میں اسلامی تحریک پاکستان انتخابات 2013ء میں مثبت اور فیصلہ کن کردار ادا کرے گی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top