کراچی:دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹائون قصبہ موڑ پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید احمد علی زیدی شہید۔ مزید معلومات کے مطابق اور اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹائون قصبہ موڑ پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید احمد علی زیدی شہید۔ مزید معلومات کے مطابق اور Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید

کراچی:دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید

کراچی:دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ اورنگی ٹائون قصبہ موڑ پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید احمد علی زیدی شہید۔

مزید معلومات کے مطابق اورنگی ٹائون قصبہ موڑ پر کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید احمد علی زیدی ولد سید حفیظ الحسن زیدی شہید۔جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے کہ کل ہی ملت تشیع کے سرمایہ اُستاد سبط جعفر کو ان دہشتگردوں نے نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں پوری قوم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور آج ایک اور شیعہ مومن کی شہادت۔۔۔کیا پاکستان بالخصوص کراچی کو ان دہشتگردوں کے حوالے کردیا گیا ہے؟

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top