میانمار فرقہ وارانہ فسادات ،20افراد ہلاک،5مساجد شہید Reviewed by Momizat on . ینگون…میانمار میں ایک بار پھرفرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے ہیں اور تین روز سے جاری پر تشدد واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد20ہو گئی ہے جب کہ پانچ مساجد کو بھی شہید ینگون…میانمار میں ایک بار پھرفرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے ہیں اور تین روز سے جاری پر تشدد واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد20ہو گئی ہے جب کہ پانچ مساجد کو بھی شہید Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » میانمار فرقہ وارانہ فسادات ،20افراد ہلاک،5مساجد شہید

میانمار فرقہ وارانہ فسادات ،20افراد ہلاک،5مساجد شہید

میانمار فرقہ وارانہ فسادات ،20افراد ہلاک،5مساجد شہید
ینگون…میانمار میں ایک بار پھرفرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے ہیں اور تین روز سے جاری پر تشدد واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد20ہو گئی ہے جب کہ پانچ مساجد کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔

ابنا: میانمار کے وسطی علاقے کا قصبے Meikhtila اس وقت تباہ حالی کی تصویر بنا ہوا ہے۔یہاں بدھ مت کے ماننے والوں اور مسلمانوں میں فسادات جاری ہیں۔ بدھ سے جاری لڑائی میں اب تک بیس افراد ہلاک اور تقریبا ڈیڑھ سو زخمی ہوچکے ہیں۔فسادیوں سے گھر بار محفوظ ہیں اور نہ عبادت گاہیں۔لوگ گھروں میں قید ہیں۔اب تک 5 مساجد کو شہید کیا جا چکا ہے جب کہ مشتعل افراد ریسکیو ورکرز کو متاثرہ علاقوں میں آگ بجھانے کیلیے جانے اور دیگر امدادی کارروائیوں سے روک رہے ہیں۔حکومت فسادات روکنے میں ناکام نظر آتی ہے۔صورتحال مزید بگڑنے سے روکنے کیلیے علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔گذشتہ سال بھی میانمار میں فسادت کے دوران دوسو مسلمان جاں بحق اور ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے تھے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top