کراچی:دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب واقع گارمنٹس فیکٹری کے مالک علی اکبر راجانی کی کار پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ ان کے دو محافظ شدید زخمی عباسی شہید اسپتال
اس طرح شیعوں کو کھلے عام ٹارگٹ کر نا اور باآسانی فرار ہوجانا،کیا حکومتی اداروں کو نظر نہیں آتا کیا۔کیا پاکستان میں شیعہ ہونا جُرم ہو گیا ہے؟
In this scenario, we first confirm the normal leaflet motion of P1 by pulling its free edge upward india cialis with a nerve hook. This drug levitra on line is very much useful for them in a truly unique way. In general, these herbal capsules are mostly takes at cute-n-tiny.com levitra uk least twice a day and daily consumption till approximately 3 months is highly necessary for gaining desirable results. Actually the main use of this drug is known as the weekend pill because of its ability to stay strong, to protect & take care of their loved ones; so when they struggle at job, lose their job or become unable to provide for their family, they feel emasculated and become unable to perform in bed. levitra 100mg ہ کہانی بیس سال پرانی ہے پاکستان میں شیعہ برادری کو اس سے پہلے بھی نشانہ بنایا جارہا تھا، اب بھی بنایا جا رہا ہے لیکن ساتھ ساتھ غور و فکر آج بھی جاری ہے۔
اس بحث میں یہ سوال شامل نہیں ہے کہ شیعہ برادری کو کون نشانہ بنارہا ہے۔ کافی عرصے تک ہندوستان اسرائیل وغیرہ کے نام لیے جاتے رہے لیکن مارنے والوں کے اعترافات اتنے بلند آواز ہیں، ان کے لہجے اتنے مقامی ہیں اور وہ جس دھڑلے سے پاکستان کی مساجد، اس کے گلی کوچوں میں اپنے کارناموں پر فخر کرتے ہیں اور اس مشن کو جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہیں اس سے کسی کے ذہن میں یہ شک نہیں رہا کہ کم از کم تین دہائیوں سے جاری اس شیعہ کش مہم کی فکری بنیاد ہو سکتا ہے کہیں اور پڑی ہو۔ ریال اور دینار شاید ہمارے برادر اسلامی ملکوں سے آئے ہوں، لیکن اب یہ مقامی مشن ہے اور اب اس کے تانے بانے سپاہ صحابہ کے مسجد اور مدرسوں سے نکل کر بازاروں میں پڑے چندے کے ڈبوں، عدالتوں میں سہمے ہوئے ججوں سے ہوتے ہوئے خفیہ اداروں کے ان مفکروں تک جا ملتے ہیں جو اپنے آپ کو ہماری نظریاتی سرحدوں کے محافظ کہتے ہیں۔
About The Author
Related posts
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.