عوام ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے ۔الیکشن کمیشن الیکشن میں بڑے مگر مچھوں پر توجہ دے۔ Reviewed by Momizat on . جعفریہ پریس - عوام ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے ۔الیکشن کمیشن الیکشن میں بڑے مگر مچھوں پر توجہ دے۔ملکی مفادات کے لئے ایماندار لوگوں کا انتخاب بہت ضر جعفریہ پریس - عوام ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے ۔الیکشن کمیشن الیکشن میں بڑے مگر مچھوں پر توجہ دے۔ملکی مفادات کے لئے ایماندار لوگوں کا انتخاب بہت ضر Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » عوام ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے ۔الیکشن کمیشن الیکشن میں بڑے مگر مچھوں پر توجہ دے۔

عوام ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے ۔الیکشن کمیشن الیکشن میں بڑے مگر مچھوں پر توجہ دے۔

عوام ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے ۔الیکشن کمیشن الیکشن میں بڑے مگر مچھوں پر توجہ دے۔
جعفریہ پریس – عوام ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرے ۔الیکشن کمیشن الیکشن میں بڑے مگر مچھوں پر توجہ دے۔ملکی مفادات کے لئے ایماندار لوگوں کا انتخاب بہت ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے مختلف سیاسی راہنماوں سے ملاقات کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہاکہ ووٹ ایک بہت بڑی طاقت ہے جس کے ذریعہ عوام پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے ۔لوگ اپنے ووٹ کے ذریعہ کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرسکتی ہے ۔علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ جھوٹے وعدوں پر کان نہ دھریں اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ووٹ کے ذریعے کریں ۔غربت ،افلاس اور دہشت گردی سے ہزاروں بے گناہ افراد شہید ہوئے ان شہداء کا خون کرپٹ حکمرانوں کی گردنوں پر ہے۔شہداء کے قاتلوں سے بدلہ لینے کا وقت آگیا ہے انھوں نے مزید کہا کہ اچھے اور وفادار حکمرانوں کا انتخاب کرنا عوام کی ذمہ داری ہے تاکہ ملک مضبوط ،مستحکم ہو اور دہشت گردی ،بے روزگاری ،افلاس کا خاتمہ ہوسکے ۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top