ذاکر اہلبیت(ع) عمران علی کی نماز جنازہ ادا ہو گئی Reviewed by Momizat on . ذاکر اہلبیت (ع) شہید عمران علی کی نماز جنازہ علامہ سید عالم الموسوی کی اقتدا میں ادا ہو گئی۔ ابنا: پاکستان پشاور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ذاکر ذاکر اہلبیت (ع) شہید عمران علی کی نماز جنازہ علامہ سید عالم الموسوی کی اقتدا میں ادا ہو گئی۔ ابنا: پاکستان پشاور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ذاکر Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ذاکر اہلبیت(ع) عمران علی کی نماز جنازہ ادا ہو گئی

ذاکر اہلبیت(ع) عمران علی کی نماز جنازہ ادا ہو گئی

ذاکر اہلبیت(ع) عمران علی کی نماز جنازہ ادا ہو گئی
ذاکر اہلبیت (ع) شہید عمران علی کی نماز جنازہ علامہ سید عالم الموسوی کی اقتدا میں ادا ہو گئی۔

ابنا: پاکستان پشاور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ذاکر اہلبیت (ع) عمران علی کی نماز جنازہ علامہ سید عالم الموسوی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ بعد ازاں شہید کا جسد خاکی جلوس کی صورت میں زرگر آباد قبرستان لایا گیا۔ جہاں تدفین کی گئی۔ قبل ازیں شہید کی میت کے ہمراہ گنج کویاٹی روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ اس موقع پر پولیس کے اعلٰی حکام کی مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کر دیا گیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top