پشاور : کالعد م سپا ہ صحابہ کی فائرنگ شیعہ نوجوان شہید Reviewed by Momizat on . صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر مقام پشاور میں امریکی و سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید ذوالقرنین حیدر ولد زبیر حسین شاہ شہید صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر مقام پشاور میں امریکی و سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید ذوالقرنین حیدر ولد زبیر حسین شاہ شہید Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پشاور : کالعد م سپا ہ صحابہ کی فائرنگ شیعہ نوجوان شہید

پشاور : کالعد م سپا ہ صحابہ کی فائرنگ شیعہ نوجوان شہید

پشاور : کالعد م سپا ہ صحابہ کی فائرنگ شیعہ نوجوان شہید
صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر مقام پشاور میں امریکی و سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید ذوالقرنین حیدر ولد زبیر حسین شاہ شہید ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا یہ واقعہ پشاور کے علاقے گنج بھندو میں میں اس وقت پیش آیاجب ذوالقرنین حیدر اپنی دکان میں بیٹھے تھے ، اچانک موٹر سائیکل سوار کالعدم کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے مسلّح دہشت گرد دکان میں داخل ہوئے اور اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ذوالقرنین حیدرجائے وقوعہ پر ہی جام شہادت نوش کر گئے ۔ شہید ذوالقرنین حیدرکی میّت کو فوراً لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ، پوسٹ مارٹم کے بعد میّت لواحقین کے سپرد کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ پشاور شہر میں شیعہ مکتب کے پیروکاروں کی شہادت معمول بن چکی ہے ۔ اب تک بڑی تعداد میں وکلاء ، ڈاکٹرز ، تاجر اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے شیعہ شہری شہید کیئے جا چکے ہیں ۔اس مقامی حکومت اور قانون نافذ کر نے والے ادارے دہشت گر دوں کے خلاف کسی بھی قسم کا سخت قدم اٹھانے سے گریزاں ہی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top