ڈی آئی خان:کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ،اعجاز حسین نامی شیعہ مومن شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق ڈی آئی خان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید اعجاز حسین ولد فدا حسین شہید ہو گے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ملک دشمن سعودی پیڈ سپا اطلاعات کے مطابق ڈی آئی خان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید اعجاز حسین ولد فدا حسین شہید ہو گے۔ مزید اطلاعات کے مطابق ملک دشمن سعودی پیڈ سپا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ڈی آئی خان:کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ،اعجاز حسین نامی شیعہ مومن شہید

ڈی آئی خان:کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ،اعجاز حسین نامی شیعہ مومن شہید

ڈی آئی خان:کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ،اعجاز حسین نامی شیعہ مومن شہید
اطلاعات کے مطابق ڈی آئی خان میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید اعجاز حسین ولد فدا حسین شہید ہو گے۔

مزید اطلاعات کے مطابق ملک دشمن سعودی پیڈ سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حاجی مورا اوبہیا پُل پر شیعہ مومن سید اعجاز حسین نامی شیعہ مومن شہید۔شہید اعجاز حسین شاہ پیشے سے اسکول کے اُستاد تھے،شہید کے خاندان میں پہلے ہی 6 افراد فرقی کی بنیاد پر شہید ہو چکے ہے۔شہید کی عمر 56 سال تھی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top