امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے: جان کیری Reviewed by Momizat on . امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ ٹوکیو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا شمالی کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ ٹوکیو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا شمالی کو Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے: جان کیری

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے: جان کیری

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے: جان کیری
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ ٹوکیو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ قابل اعتبار اور بامقصد مذاکرات چاہتا ہے۔ جان کیری کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کو اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لئے بامعنی اقدامات کرنے چاہئیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ شمالی کوریا کا خطرناک ایٹمی میزائل پروگرام نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ شمالی کوریا کے اپنے عوام کے لئے بھی خطرہ ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top