اورنگی ٹاون میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسین رضوی شہید۔ Reviewed by Momizat on . کراچی : اورنگی ٹاون سیکٹر 11.5 میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسن رضوی ولد سید ارتضی حسن شہید۔ نمائندہ سے ملنے والی عطلاعت کے مطابق 35 سالہ شہید م کراچی : اورنگی ٹاون سیکٹر 11.5 میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسن رضوی ولد سید ارتضی حسن شہید۔ نمائندہ سے ملنے والی عطلاعت کے مطابق 35 سالہ شہید م Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » اورنگی ٹاون میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسین رضوی شہید۔

اورنگی ٹاون میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسین رضوی شہید۔

اورنگی ٹاون میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسین رضوی شہید۔
کراچی : اورنگی ٹاون سیکٹر 11.5 میں سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید مرتضی حسن رضوی ولد سید ارتضی حسن شہید۔

نمائندہ سے ملنے والی عطلاعت کے مطابق 35 سالہ شہید مرتضی حسین پولس اہلکار تھے اور ایک اکٹو شیعہ جوان تھے. شہید کے جست خاکی کو عباسی منتقل کیا گیا ہے. مزید معلومات کے مطابق شہید پر اس سے پہلے بھی حملہ کیا گیا تھا.

واضع رہے کہ کراچی میں اس سے پہلے بھی کئی شیعہ پولس اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے پر ریاستی اداروں نے کبھی کوئی اکشن نہیں لیا.

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top