غیبت کبریٰ میں دین و سیاست کی وحدت کا نام ولایت فقیہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری Reviewed by Momizat on . کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبرل پولیٹیکل سسٹم سقیفہ کا ماڈرن چہرہ ہے، فرعونی نظام میں شہادت کے جذبے کے بغی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبرل پولیٹیکل سسٹم سقیفہ کا ماڈرن چہرہ ہے، فرعونی نظام میں شہادت کے جذبے کے بغی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » غیبت کبریٰ میں دین و سیاست کی وحدت کا نام ولایت فقیہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

غیبت کبریٰ میں دین و سیاست کی وحدت کا نام ولایت فقیہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری

غیبت کبریٰ میں دین و سیاست کی وحدت کا نام ولایت فقیہ ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبرل پولیٹیکل سسٹم سقیفہ کا ماڈرن چہرہ ہے، فرعونی نظام میں شہادت کے جذبے کے بغیر عزت سے نہیں جیا جاسکتا۔

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ غیبت کبریٰ میں دین و سیاست کی وحدت کا نام ولایت فقیہ ہے، فرعونی نظام میں شہادت کے جذبے کے بغیر عزت سے نہیں جیا جاسکتا، حزب اللہ کے نظم کا محور ولایت فقیہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PS-117 کے علاقے سولجر بازار میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ نبوت اور امام کا بنیادی فرق یہ ہے کہ نبوت امت کی رہنمائی کا کام انجام دیتی ہے جبکہ امامت کا کام قیادت کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ کے نظم کا محور ولایت فقیہ ہے، جس بھی جماعت کے نظم کا محور ولایت فقیہ نہیں وہ گروہ حزب شیطان ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لبرل پولیٹیکل سسٹم سقیفہ کا ماڈرن چہرہ ہے، فرعونی نظام میں شہادت کے جذبے کے بغیر عزت سے نہیں جیا جاسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہمارے لئے عصر حاض

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top