شیعہ برادری کے قتل میں ملوث افراد گرفتار کئے جائیں، مولانا عون نقوی Reviewed by Momizat on . ادارہ تبلیغ تعلیمات اسلامی پاکستان ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس رضویہ سوسائٹی میں مولانا محمد عون نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا ع ادارہ تبلیغ تعلیمات اسلامی پاکستان ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس رضویہ سوسائٹی میں مولانا محمد عون نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا ع Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شیعہ برادری کے قتل میں ملوث افراد گرفتار کئے جائیں، مولانا عون نقوی

شیعہ برادری کے قتل میں ملوث افراد گرفتار کئے جائیں، مولانا عون نقوی

شیعہ برادری کے قتل میں ملوث افراد گرفتار کئے جائیں، مولانا عون نقوی
ادارہ تبلیغ تعلیمات اسلامی پاکستان ٹرسٹ کا تعزیتی اجلاس رضویہ سوسائٹی میں مولانا محمد عون نقوی کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا علی احمد، مولانا خلیل کمیلی، مولانا اکبر علی، مولانا حسین ، مولانا غلام علی عارفی، مولانا رجب علی، مولانا راہب علی، علامہ سجاد شبیر رضوی، علامہ وقار حسن تقوی، علامہ جعفر رضا، حکیم محمد احمد زیدی، آصف شاہ حسینی، ندیم حسین رضوی اور دیگر شریک ہوئے اجلاس میں ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے اپیل کی گئی کہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے آپریشن کے دوران عدل وانصاف کے تقاضوں اور چادر وچار دیواری کے تقدس کا خیال رکھا جائے اور ایسے اقدامات کئے جائیں جن سے جانبداری کا تاثر قائم نہ ہو۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top