قائدآعظم کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان ؟ Reviewed by Momizat on . شیعہ / سنی اج ہم نے ہمیشہ ہر ظالم کےخلاف آواز بلند کی اور ہر مظلوم کی ح ہم کل ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے تمام بیگناھ مسلمانوں کے اہلخانہ سے اظہارِ ہ شیعہ / سنی اج ہم نے ہمیشہ ہر ظالم کےخلاف آواز بلند کی اور ہر مظلوم کی ح ہم کل ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے تمام بیگناھ مسلمانوں کے اہلخانہ سے اظہارِ ہ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » قائدآعظم کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان ؟

قائدآعظم کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان ؟

قائدآعظم کا پاکستان یا طالبان کا پاکستان ؟
شیعہ / سنی اج ہم نے ہمیشہ ہر ظالم کےخلاف آواز بلند کی اور ہر مظلوم کی ح

ہم کل ہونے والے بم دھماکے میں شہید ہونے والے تمام بیگناھ مسلمانوں کے اہلخانہ سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں ۔مایت کیتماعات پر بم دھماکوں کا یہ سلسلا ملک کے کونے کونے میں پھیل گیا ہے۔ اور آج ہر وہ تنظیم جو طالبانئزیشن کی مخالفت کرتی نظر آئی اس پر حملہ کیا جاتا ہے ۔ جس نے ان درندہ صفت طالبان/لشکر جھنگوی /سپاہ صحابہ کی مظالم پر آواز اٹھائی وہ ان کے دہشتگردی کا نشانا اور انہیں کالعدم تنظموں کو ایلیکشن میں حصہ دیا جا رہا ہے اور ان کے لیے یہ ایک میدان سازی کی جا رہی ہے۔ تمام لبرل اور سیکیولر سوچ رکھنے والی سیاسی تنظیموں کو نشانا بنایا جا رہا ہے ۔ جس کا ایک تسلسل کل
کل پیشاور میں ای این پی کے جلسے پر ملک دشمن کالعدم طالبان اور سپاہ صحابہ کے دہشتگروں کی جانب سے خودکش بم دھماکہ کیا گیا جس میں کئی بےگناہ لوگ شہید ہوئے۔
کالعدم طالبان سپاہ صحابہ /لشکرجھنگوی جیسے دہشتگرد تنظمیں ملک کے آئین و قانون کو کسی طور تسلیم نہیں کرتے آج ہر پاکستانی ان دہشتگردوں کی دہشتگردی کا شکار ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top