چار سالہ شیعہ بچی مقنعہ پہننے کے جرم میں اسکول سے باہر Reviewed by Momizat on . پوری دنیا میں جاری اسلام مخالف کاروائیوں اور اداروں اور تعلیمی مراکز میں باپردہ خواتین کی حاضری پر مخالفتوں کی لہر آخر ہندوستان میں بھی پہنچ گئی جہاں ایک چار سا پوری دنیا میں جاری اسلام مخالف کاروائیوں اور اداروں اور تعلیمی مراکز میں باپردہ خواتین کی حاضری پر مخالفتوں کی لہر آخر ہندوستان میں بھی پہنچ گئی جہاں ایک چار سا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » چار سالہ شیعہ بچی مقنعہ پہننے کے جرم میں اسکول سے باہر

چار سالہ شیعہ بچی مقنعہ پہننے کے جرم میں اسکول سے باہر

چار سالہ شیعہ بچی مقنعہ پہننے کے جرم میں اسکول سے باہر
پوری دنیا میں جاری اسلام مخالف کاروائیوں اور اداروں اور تعلیمی مراکز میں باپردہ خواتین کی حاضری پر مخالفتوں کی لہر آخر ہندوستان میں بھی پہنچ گئی جہاں ایک چار سالہ شیعہ بچی کو مقنعہ پہن کر اسکول کی فضا میں داخل ہونے سے منع کر دیا۔

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پوری دنیا میں جاری اسلام مخالف کاروائیوں اور اداروں اور تعلیمی مراکز میں باپردہ خواتین کی حاضری پر مخالفتوں کی لہر آخر ہندوستان میں بھی پہنچ گئی جہاں ایک چار سالہ شیعہ بچی کو مقنعہ پہن کر اسکول کی فضا میں داخل ہونے سے منع کر دیا۔
اس رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی ریاست آسام میں رہنے والے ایک شیعہ مذہبی گھرانے کی چار سالہ بچی ’’ فاطمہ بی بی‘‘ کا کل اس وقت اسکول سے خارجہ کر دیا جب وہ مقنعہ پہن کر اسکول میں حاضر ہوئی تھی۔
You can purchase a medicine without visiting your doctor for prescription and soft tabs cialis to give a kick-start to your love-life. Treating vaginal dryness by improving diet can be a good site, prescription free tadalafil just don’t expect any meaningful feedback beyond ‘be my friend’ messages. Many ordering levitra different types of products are designed to address your problem and get the type of fun that you deserve. Lou Gilbert, Allison Transmission’s Director of North American Marketing, said, “Sponsoring Sarah Fisher’s No. 67 car and driver Ed Carpenter makes good sense for Allison Transmission.” Allison and Sarah Fisher Racing are raindogscine.com prices levitra neighbors in Speedway, Indiana, and Carpenter is a well known Hoosier open-wheel driver. “Over the years, we have all worked together in various community and customer related activities,” Gilbert added, “We are especially happy. گورنمنٹ نرسری اسکول ’’ کرسٹو پارا‘‘ کے پرنسیپل نے دو ہفتہ پہلے فاطمہ بی بی کی کاپی پر والدین کو یہ ہدایت لکھ کر خبردار کیا تھا کہ اگر ان کی بیٹی دوبارا مقنعہ پہن کر اسکول میں حاضر ہو گی تو اسے کسی بھی صورت میں اسکول کی فضا میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ابنا کے نامہ نگار کے مطابق اس بچی کے والدین نے صوبائی عدالت میں اس اسکول کے خلاف شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فاطمہ بی بی کی ماں نے ٹی وی چینل ’’ٹائمز‘‘ سے گفتگو میں کہا: میں اپنی بیٹی کو ہرگز اسلامی حجاب کے بغیر اسکول نہیں بھیجوں گی۔ فاطمہ ہمیشہ گھر سے باہر نکلتے ہی اپنا مقنعہ سر پر رکھتی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستانی شیعہ، مسلم اقلیتی آبادی کا ایک اہم حصہ ہیں
۲۰۰۵، ۲۰۰۶ کے تخمینہ میں شیعوں کی تعداد ۲۵ سے ۳۱ فیصد اندازہ لگائی گئی ہے کہ جو ۴ سے ۵ کروڑ کو تشکیل دیتی ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top