کراچی سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید Reviewed by Momizat on . کراچی کے علاقے گولی مار میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے انتہائی سرگرم شیعہ نوجوان حسن کشمیری کو شہید کر دیا، شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل کراچی کے علاقے گولی مار میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے انتہائی سرگرم شیعہ نوجوان حسن کشمیری کو شہید کر دیا، شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید

کراچی سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید

کراچی سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ مومن شہید
کراچی کے علاقے گولی مار میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے انتہائی سرگرم شیعہ نوجوان حسن کشمیری کو شہید کر دیا، شہید کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل کرر دیا گیا۔

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کےمطابق شہید حسن کشمری جو کہ انتہائی سرگرم شیعہ جوان تھے جنہیں اج صبح ان کے گھر کے باہر سپاہ صحابہ طالبان نے فائرنگ کر کہ شہید کر دیا۔ واضح رہے کہ اس پہلے بھی کئی بار بیگناہ شیعہ جوانوں کو سپاہ صحابہ طالبان نے اپنی دہشتگردی کا نشانا بیا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top