عراق، تشدد کے واقعات میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک Reviewed by Momizat on . عراقی دارالحکومت بغداد کے مغربی اور شمالی علاقوں میں 2 مختلف واقعات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے عراقی دارالحکومت بغداد کے مغربی اور شمالی علاقوں میں 2 مختلف واقعات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » عراق، تشدد کے واقعات میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

عراق، تشدد کے واقعات میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

عراق، تشدد کے واقعات میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
عراقی دارالحکومت بغداد کے مغربی اور شمالی علاقوں میں 2 مختلف واقعات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے بغداد کے مغربی علاقے میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے آرمی انٹیلی جنس کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ دوسرا واقعہ بغداد کے شمالی علاقے تکریت میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے القاعدہ مخالف سہوا ملیشیا پر حملہ کر دیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top