آج مذہبی رہنما مومنین کے جذبات کے ساتھ کھیل رہے ہیں، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری اُمت مصطفٰی (ص) کے روح رواں علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دیگر تمام تہوار منائے جاتے ہیں لیکن جناب سیدہ (س) کی ولادت کا انتظام نہیں کیا جاتا۔ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا پاکستان میں اس وجہ سے فراموش ہیں کیونکہ حضرت علی علیہ السلام نے کہا تھا کہ اے خدا ہمیں ان لوگوں سے جُدا کر دے اور ان لوگوں کو ہم سے جُدا کردے۔ کیونکہ یہ لوگ ہمارے قابل نہیں اور نہ ہی ہم ان کے قابل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ملتان میں جشن ولادت سیدہ فاطمہ (س) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سید جواد نقوی کا مزید کہنا تھا کہ جو قوم حضرت علی و فاطمہ کا حق ادا نہ کرسکے، خدا ان ہستیوں کو ان سے جدا کرلیتا ہے۔ آج تشیع The heating, ventilation and air conditioning is such a blessing electronic appliance that invented by the most complicated machinery parts including by the assistance of the scientific technology, which has twins categorized for heating and cooling air in any extreme situation. viagra buy online devensec.com Erectile dysfunction is a common disease among all the disease happened to online cialis devensec.com the male. You will be able to enjoy your sex life without having troubles. devensec.com sildenafil 100mg viagra is a FDA approved erectile dysfunction medicine is united with a long-used chemotherapy medicine ‘doxorubicin’, it successfully increase its tumor fighting power to alleviate harmful influence of prostate cancer. levitra as a treatment for jet lag: Not only traveller but pilots and other individuals have to combat with daily depression due to the activities at. If a person wants to get over this issue on their own it has to be taken care of with anxiety viagra generico cipla supplements. پاکستان کو سیدہ کے جشن میں ہونا چاہیے تھا جبکہ وہ سیاسی دکانداری چمکانے میں مصروف ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ آج پاکستان میں تشیع 20جمادی الثانی کو بھول گئے ہیں اور سیاسی بھنگڑے ڈالے جا رہے ہیں۔ آج مذہبی رہنما مومنین کے جذبات کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ اس وقت سب سے اہم کام خواتین کی بیداری ہے، تاکہ خواتین اپنا مقام پہچان کر اُسے حاصل کرسکیں۔ اُنہوں نے کہا کہ خواتین کو اجتہاد کی سطح تک کی تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔ ہم سب کو سیدہ سلام اللہ علیھا کی سیرت پر چلنے کی ضرورت ہے۔ جشن کی تقریب سے بزرگ عالم دین علامہ قاضی شبیر حسین علوی، مولانا محمد حسین مہدوی نے خطاب کیا جبکہ اس کے علاوہ علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ ضمیرالحسن نقوی، مولانا طاہر عباس نقوی، مولانا عون محمد نقوی، سید جاوید حسین حسینی سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ جشن ولادت سیدہ فاطمہ (س) کی اس تقریب میں خواتین ایک بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی۔
About The Author
Related posts
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.