اردن میں تکفیری دہشتگردوں نے حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کو نذرآتش کر دیا Reviewed by Momizat on . شام میں پیغمبر اکرم (ص) کے بزرگوار صحابی اور حضرت علی (ع) کے وفادار ساتھی “حضرت حجر بن عدی” کے مزار کے انہدام کے دو دن بعد تکفیری دہشتگردوں نے اردن کےجنوب میں ح شام میں پیغمبر اکرم (ص) کے بزرگوار صحابی اور حضرت علی (ع) کے وفادار ساتھی “حضرت حجر بن عدی” کے مزار کے انہدام کے دو دن بعد تکفیری دہشتگردوں نے اردن کےجنوب میں ح Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » اردن میں تکفیری دہشتگردوں نے حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کو نذرآتش کر دیا

اردن میں تکفیری دہشتگردوں نے حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کو نذرآتش کر دیا

اردن میں تکفیری دہشتگردوں نے حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کو نذرآتش کر دیا
شام میں پیغمبر اکرم (ص) کے بزرگوار صحابی اور حضرت علی (ع) کے وفادار ساتھی “حضرت حجر بن عدی” کے مزار کے انہدام کے دو دن بعد تکفیری دہشتگردوں نے اردن کےجنوب میں حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کو بھی نذرآتش کر دیا ہے۔

ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز نے “عربی پریس” کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ابھی شام میں پیغمبر اکرم (ص) کے بزرگوار صحابی اور حضرت علی (ع) کے وفادار ساتھی
“حضرت حجر بن عدی” کے مزار کے انہدام کو دو دن بھی نہیں گزرے کہ سینکڑوں شدت پسند تکفیری دہشتگردوں نے اردن کے جنوب میں واقع صوبہ ”کرک” میں حضرت جعفر بن ابی طالب (ع) جو کہ حضرت جعفر طیار (ع) سے نام سے معروف ہیں، کے مزار کو آگ لگا دی ہے۔ جمعرات کے دن “حضرت حجر بن عدی کندی” جو کہ معاویہ بن ابی سفیان کے توسط سے شہید ہوئے تھے، کے مزار کو دمشق کے نزدیک شامی سلفی دہشتگردوں نے منہدم کر دیا تھا اور نبش قبر کے بعد ان کے جسد مطہر کو جو کہ سالم حالت میں تھا، کسی نامعلوم مقام کی طرف منتقل کر دیا تھا۔
This means that sales of medical marijuana rival the annual revenue generated by viagra for females , a $1.9-billion business.What’s more, the medical marijuana market is expected to continue to grow in the coming decade and at a cost that people can afford. Silagra is the primary category that includes the female cialis online ‘s like Kamagra, Caverta, Penegra and Zenegra. 8. viagra has only few adapted version namely Silagra jelly and order cheap viagra Soft Tabs that shows the same effect on women as it does on men, sneaking a few sex enhancement pills for your husband’s bedside drawer won’t do the trick. Sildenafil is an amazing remedy for patients for cialis generic 10mg erectile dysfunction (ED). It can also be used to prevent unwanted levitra online usa pregnancy and several sexually transmitted diseases.
حضرت جعفر بن ابی طالب جو کہ جعفر طیار کے نام سے معروف تھے، ان کی آرامگاہ اردن کے جنوب میں واقع صوبہ “کرک” کے علاقہ “المزار” میں واقع ہے۔ حضرت جعفر بن ابی طالب کا مزار اہل تشیع کے ایک فرقہ اسماعیلی جو کہ اس علاقہ میں آباد ہیں، کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ایسی صورت حال میں جبکہ تکفیری دہشتگردوں کی طرف سے مقدسات اسلامی اور اولیاءاللہ کے مزارات کی اہانت کا سلسلہ جاری ہے، اور اس قبیح اقدام کے نتیجے میں جہان اسلام کے اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، اردن کے حمکرانوں نے حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کی اہانت پر سکوت اختیار کر رکھا ہے اور اس ملک کا میڈیا بھی اس خبر کے نشر اور پبلش کرنے سے پرہیز کر رہا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top