کوئٹہ : سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید عباس شاہ شہید Reviewed by Momizat on . کوئٹہ بائی پاس روڈ پر سپاہ صحاب طالبان کی فائرنگ سے سید عباس شاہ ولد سید حسین شاہ شہید ہو گئے شہید کا جسد خاکی امام بارگاہ ولیعل عصر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ نمائی کوئٹہ بائی پاس روڈ پر سپاہ صحاب طالبان کی فائرنگ سے سید عباس شاہ ولد سید حسین شاہ شہید ہو گئے شہید کا جسد خاکی امام بارگاہ ولیعل عصر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ نمائی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کوئٹہ : سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید عباس شاہ شہید

کوئٹہ : سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید عباس شاہ شہید

کوئٹہ : سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید عباس شاہ شہید
کوئٹہ بائی پاس روڈ پر سپاہ صحاب طالبان کی فائرنگ سے سید عباس شاہ ولد سید حسین شاہ شہید ہو گئے شہید کا جسد خاکی امام بارگاہ ولیعل عصر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

نمائیندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق آج صبح کوئٹہ بائی پاس روڈ پر کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے کار پر فائرنگ کر کہ سید عباس شاہ نامی شیعہ مومن کو شہید کر دیا،

واضح رہے کہ کوئٹہ میں شیعہ مومنین کی شہادتوں کا یہ سلسلا عرصے دراز سے جاری ہے، حکومت کے تمام تر سکیورٹی دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئی کوئٹہ شہر میں ہر آئے دن یہ نام نہاد کالعدم تنظمیں انسانیت کے دشمن کالعدم سپاہ صحابہ طالبان لشکری جھنگوی کوئٹہ کی غیور عوام کو جب چہاتے ہیں اپنی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہیں لیکن افسوس کہ ہمارے سکیورٹی ادرے ان دہشتگردوں کے خلاف اب تک کوئی خاص کاروائی نہیں کرتے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top