الیکشن کمیشن نے تاخیر کا نوٹس لے لیا،پولنگ کا وقت بڑھانے کی ہدایت Reviewed by Momizat on . اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے ملک کے مختلف مقامات پر پولنگ کے عمل میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ابنا: وضاحت طلب کر نے کے اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے ملک کے مختلف مقامات پر پولنگ کے عمل میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ابنا: وضاحت طلب کر نے کے Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » الیکشن کمیشن نے تاخیر کا نوٹس لے لیا،پولنگ کا وقت بڑھانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے تاخیر کا نوٹس لے لیا،پولنگ کا وقت بڑھانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے تاخیر کا نوٹس لے لیا،پولنگ کا وقت بڑھانے کی ہدایت
اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے ملک کے مختلف مقامات پر پولنگ کے عمل میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز سے وضاحت طلب کر لی ہے۔

ابنا: وضاحت طلب کر نے کے ساتھ الیکشن کمیشن نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ تاخیر کی ٹھوس وجوہات ہوں تو پولنگ کا وقت بڑھا دیا جائے، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز سے رابطہ کر کے وضاحت طلب کی ہے کہ پولنگ میں تاخیر کی وجہ بتائی جائے، یہ بھی بتایا جائے کہ پولنگ عملہ وقت پر کیوں نہیں پہنچ سکا، اور اگر تاخیر کی ٹھوس وجوہات ہیں تو پولنگ کا وقت بڑھا دیا جائے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے بھی چیف سیکریٹری سندھ سے رابطہ کر کے کراچی میں پولنگ میں تاخیر کی وجہ معلوم کی اور انہیں ہدایت کی کہ معاملہ جلدحل کرایا جائے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top