شام میں ترکی کی مداخلت پر عوام کا رد عمل Reviewed by Momizat on . ترکی کے عوام نے شام میں ترکی کی مداخلت اور شام کی سرحد کے قریب بم دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت پراحتجاج کیا۔ ابنا: ترکی کے عوام نے شام میں ترکی کی مداخلت ا ترکی کے عوام نے شام میں ترکی کی مداخلت اور شام کی سرحد کے قریب بم دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت پراحتجاج کیا۔ ابنا: ترکی کے عوام نے شام میں ترکی کی مداخلت ا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام میں ترکی کی مداخلت پر عوام کا رد عمل

شام میں ترکی کی مداخلت پر عوام کا رد عمل

شام میں ترکی کی مداخلت پر عوام کا رد عمل
ترکی کے عوام نے شام میں ترکی کی مداخلت اور شام کی سرحد کے قریب بم دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت پراحتجاج کیا۔

ابنا: ترکی کے عوام نے شام میں ترکی کی مداخلت اور شام کی سرحد کے قریب بم دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت پراحتجاج کیا۔ رپورٹ کےمطابق مشتعل مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کےدرمیان جھڑپ بھی ہوئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کی جانب سے مظاہرین پرآنسوگیس کےگولے اور ربرکی گولیاں استعمال کئے جانے پر مظاہرین مشتعل ہوگئے اور انھوں نے پولیس پرپتھراؤ کردیا ۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے ترکی کےسرحدی علاقے میں بم دھماکوں میں کم سےکم پچاس افراد ہلاک ہوگئے تھےترک مظاہرین شام میں وزیراعظم رجب طیب اردوغان کی مداخلت اور اس کےنتیجےميں پیدا ہونےوالے سیکورٹی اوراقتصادی مسائل پراحتجاج کررہے تھے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top