مالاکنڈایجنسی : دومساجد میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد15ہوگئی Reviewed by Momizat on . مالا کنڈ ایجنسی کی دو مساجد میں نماز جمعہ کے وقت ہونے والے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد15ہوگئی ہے جبکہ50 افراد زخمی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے م مالا کنڈ ایجنسی کی دو مساجد میں نماز جمعہ کے وقت ہونے والے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد15ہوگئی ہے جبکہ50 افراد زخمی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے م Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » مالاکنڈایجنسی : دومساجد میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد15ہوگئی

مالاکنڈایجنسی : دومساجد میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد15ہوگئی

مالاکنڈایجنسی : دومساجد میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد15ہوگئی
مالا کنڈ ایجنسی کی دو مساجد میں نماز جمعہ کے وقت ہونے والے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد15ہوگئی ہے جبکہ50 افراد زخمی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے مالاکنڈایجنسی کے علاقے باز درہ بالا کی دو مساجد میں ہوئے ، دھماکوں کے وقت نماز جمعہ سے پہلے خطبے دیئے جارہے تھے ، دھماکوں سے دونوں مساجد کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی افراد کی مدد سے امدادی کارروائیاں کیں، لاشوں اور زخمیوں کو خانا ، درگئی اور مردان کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔دھماکے کے بعد علاقے میں کرفیونافذ کرکے سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top