شام، فوج نے شہر قصیر اپنے کنٹرول میں لے لیا Reviewed by Momizat on . جعفریہ نیوز :پیر , :20مئی: 2013 . شام کے ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج شہر قصیر کے مرکز تک پہنچ گئي ہیں۔ قطر کی الشرق ویب سائٹ کے مطابق شام کی فوج صوبہ حمص جعفریہ نیوز :پیر , :20مئی: 2013 . شام کے ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج شہر قصیر کے مرکز تک پہنچ گئي ہیں۔ قطر کی الشرق ویب سائٹ کے مطابق شام کی فوج صوبہ حمص Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام، فوج نے شہر قصیر اپنے کنٹرول میں لے لیا

شام، فوج نے شہر قصیر اپنے کنٹرول میں لے لیا

شام، فوج نے شہر قصیر اپنے کنٹرول میں لے لیا
جعفریہ نیوز :پیر , :20مئی: 2013 . شام کے ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج شہر قصیر کے مرکز تک پہنچ گئي ہیں۔ قطر کی الشرق ویب سائٹ کے مطابق شام کی فوج صوبہ حمص کے شہر قصیر کے مرکز تک پہنچ گئي ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اس وقت شہر قصیر میں شام کی فوج اور دہشتگردوں کے درمیاں جھڑپيں جاری ہیں اور اب تک ستر سے زائد دہشتگرد ہلاک اور بہت سے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔ شام کے ٹی وی کے مطابق دہشتگرد شہر قصیر کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ان علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ شام میں سرگرم عمل تکفیری دہشتگردوں نے شمال مشرقی صوبے الرقت میں مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مسمار کردیا ہے۔ الخبر پریس کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے عین العروس گاوں پرحملہ کرکے مقام حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مسمار کردیا۔ واضح رہے تکفیری دہشتگرد شام میں بہت سے مقدس مقامات پرحملے کرکے ان کی بے حرمتی کرچکے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top