سندھ:معروف نوحہ خوان میوہ خان کلیری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں Reviewed by Momizat on . ملک کے معروف نوحہ خواں اور نوحہ خوانی کے بے تاج بادشاہ میوہ خان کلیری آج صبح آغا خان ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ کافی عرصہ سے علیل سے تھے اور آغا خان ہسپتال ملک کے معروف نوحہ خواں اور نوحہ خوانی کے بے تاج بادشاہ میوہ خان کلیری آج صبح آغا خان ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ کافی عرصہ سے علیل سے تھے اور آغا خان ہسپتال Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » سندھ:معروف نوحہ خوان میوہ خان کلیری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

سندھ:معروف نوحہ خوان میوہ خان کلیری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

سندھ:معروف نوحہ خوان میوہ خان کلیری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں
ملک کے معروف نوحہ خواں اور نوحہ خوانی کے بے تاج بادشاہ میوہ خان کلیری آج صبح آغا خان ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ کافی عرصہ سے علیل سے تھے اور آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کربلا توں پیا لکھدا ۔ہن وقت رہیا کوئی نیں،باقی کیا میں لکھاں۔سرائیکی ،سندھی اور اردو نوحہ خوانی میں استاد کی حیثیت رکھتے تھے۔
مرھوم کی میت کو ان کے آبائی گاوں روانہ کردیا گیا جہاں ان کی نمازجنازہ ادا کی جاءے گءی جبکہ تدفین کا عمل بھی وہی ہوگا

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top