حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ Reviewed by Momizat on . نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی حفاظت کری نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی حفاظت کری Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ

حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ

حرم حضرت زینب (ع) کی حفاظت کے لیے عالمی حمایت کا مطالبہ
نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کی دسیوں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کر کے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی حفاظت کریں۔
اس مظاہرے میں خواتین نے صحابی رسول اسلام(ص)، جناب حجر بن عدی کی، کی گئی نبش قبر کی مذمت کرتے ہوئے شام میں اسلامی مقدسات کی حفاظت کے لیے عالمی تنظیموں سے حمایت کا مطالبہ کیا۔

نجف اشرف میں ہونے والے خواتین کے اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے والی خواتین نے کہا: ہم حضرت زینب سلام اللہ علیہاکی وفات کے ایام میں ان کے والد بزگوار کے حرم مطہر کے پاس جمع ہوئیں ہیں تاکہ شام میں دھشتگردوں کی طرف سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کو منہدم کرنے کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی تنظیموں سے مطالبہ کریں کہ اس مقدس مقام کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top