عراق میں مئی کے مہینے میں 519 افراد شہید 1300 زخمی Reviewed by Momizat on . عراق میں مئی کے مہینے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے 519 افراد کو شہید اور ایک ہزار تین سو افراد کو زخمی کردیا، عراق میں شیعہ اور عراق میں مئی کے مہینے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے 519 افراد کو شہید اور ایک ہزار تین سو افراد کو زخمی کردیا، عراق میں شیعہ اور Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » عراق میں مئی کے مہینے میں 519 افراد شہید 1300 زخمی

عراق میں مئی کے مہینے میں 519 افراد شہید 1300 زخمی

عراق میں مئی کے مہینے میں 519 افراد شہید 1300 زخمی
عراق میں مئی کے مہینے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں نے 519 افراد کو شہید اور ایک ہزار تین سو افراد کو زخمی کردیا، عراق میں شیعہ اور سنیوں کے خلاف سلفی وہابیوں کی بہیمانہ کارروائیاں جاری ہیں۔

ابنا: عراق میں مئی کے مہینے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں 519 افراد کو شہید اور ایک ہزار تین سو افراد کو زخمی کردیا، عراق میں شیعہ اور سنیوں کے خلاف سلفی وہابیوں کی بہیمانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق زيادہ تر شہادتیں حالیہ دو ہفتوں کے بم دھماکوں میں ہوئی ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top