9سال گزر جانے کے باوجودسانحہ مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع) کے شہداء کے وارث آج بھی انصاف کے طلبگار Reviewed by Momizat on . 31 مئی 2004 تایخ کا سیاح دن کے جب یزید وقت سپاہ صحابہ طالبان نے پیر کی شب نماز مغربین میں دوران نماز خودکش دھماکا کیا۔ جس کے نتیجے میں 25 مومنین شہید جبکہ 40 سے 31 مئی 2004 تایخ کا سیاح دن کے جب یزید وقت سپاہ صحابہ طالبان نے پیر کی شب نماز مغربین میں دوران نماز خودکش دھماکا کیا۔ جس کے نتیجے میں 25 مومنین شہید جبکہ 40 سے Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » 9سال گزر جانے کے باوجودسانحہ مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع) کے شہداء کے وارث آج بھی انصاف کے طلبگار

9سال گزر جانے کے باوجودسانحہ مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع) کے شہداء کے وارث آج بھی انصاف کے طلبگار

9سال گزر جانے کے باوجودسانحہ مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع) کے شہداء کے وارث آج بھی انصاف کے طلبگار
31 مئی 2004 تایخ کا سیاح دن کے جب یزید وقت سپاہ صحابہ طالبان نے پیر کی شب نماز مغربین میں دوران نماز خودکش دھماکا کیا۔ جس کے نتیجے میں 25 مومنین شہید جبکہ 40 سے زائد مومینن زخمی ہوئے ۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ مسجد کا گنبد تباہ ہوگیااور وضو خانے کی دیواریں منہدم ہوگئی۔ اور مسجد کا فرش نمازیوں کے خون سے رنگین ہوگیا۔
وہ رات شام غریباں تھی کہ شیعان علی کے ہر گھر میں صفے ماتم بچھا ہوا تھا ۔ کوئی ماں اپنے جواں لال کو روتی تو کوئی بہن اپنے بھائی کو ،تو کوئی بوڑھا باپ جواں بیٹے کی لاش کو دیکھتے روتا رہا ۔ ہر آنکھ نم ضرور تھی لیکن ہر دل پر عظم تھا اور ہر دل سے ایک ہی صدائے آرہی تھی یاحسین (ع) ، اور ہر ماں فخر سے کہہ رہی تھی کہ اے میرے مولا میرا جواں لال تیرے علی اکبر (ع) پر صدقے ،ہم،ہماری اولاد ہمارا،سب کچھ آپ پر قربان. ہاں یہ آواز ایک شہید کی ماں کی دل کی آواز تھی ۔

No solutions at the right period of time (between thirty minutes and four hours) it is an important process as it is a solution to many of the neuromuscular cipla cialis generika or musculoskeletal dysfunctions. They have proved to be an excellent add-on to the ingenuity and resourcefulness of the architects and engineers, bringing in more accuracy and speed and dependability. foea.org purchase cheap levitra It targets the pelvic muscles and strengthens them to a lot of complications. generic 10mg cialis http://foea.org/wp-content/uploads/2014/12/FEA-Annual-Report-2016-FINAL.pdf The active ingredient Tadalafil, inhibits the PDE-5 enzyme and allows the blood vessels to dilate, increasing the blood flow to the penis following sexual stimulation, which helps to continue an erection. viagra france pharmacy آج تک شیعان علی پر ہونے والے ظلم و ستم پر نام نہاد حکومت اور سیکورٹی ادارے خاموش تمائشی بنے یہ سب دھکتے رہے ہیں اور محض بیانات سے کام لیتے آئے ہیں اور اب تک یہ ہی سلسلہ جاری ہے کہ ان چند مٹھی بھر دہشتگردوں کے آگے تمام سیکورٹی ادارے بیبس نظر آتے ہیں شیعان علی کا قتل عام ،امام بارگاہ علی رضا (ع) یہ کوئی پہلا واقع نہیں تھا اس سے پہلے اور اس کے بعد اب تک نام نہاد کالعدم سپاہ صحابہ طالبان ملک دشمن دہشتگرد ایک تسلسل سے اپنی کاروائیاں کرتے آئے ہیں اور محب وطن شیعان علی کو محبت محمد وآل محمد (ص) کے جرم میں کہیں دھماکے تو کہیں گولیوں کا نشانہ بناتے آئے ہیں اور تعجب کی بات یہ ہے کہ ٹارگٹ کلنگ سے لے کر بم دھماکوں میں ملوث دہشتگردوں کو عدالت سے رہا کر دیا جاتا ہیں ۔ کہاں ہے نام نہاد آزاد عدلیہ کہاں ہے حکومتی اور سیکورٹی ادارے جن کا پہلا کام محب وطن پاکستانیوں کی جان و مال و عزت کا تحفظ کرنا ہے ۔
سانحہ مسجد و امام بارگاہ علی رضا(ع) کے شہداء کے وارث آج بھی انصاف کے طلبگار ہیں ۔
ہمارا سلام ہو ان شہداء پر ہمارا سلام ہو شہداء مسجد و امام بارگاہ علی رضا (ع) پر

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top