شام کی تباہی، بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ Reviewed by Momizat on . اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے شام کی تباہی اور اس ملک میں دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ If yo اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے شام کی تباہی اور اس ملک میں دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ If yo Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام کی تباہی، بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ

شام کی تباہی، بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ

شام کی تباہی، بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے شام کی تباہی اور اس ملک میں دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

If you experience some minor side- effects such as headache, numbing, anxiety, stomach upset, back cialis sales uk pain, painful erection, vision or hearing problems are rare with this drug. Certainly, the pace of life stress, work stress, buy viagra generic coupled with poor diet. This side effect was not an unpleasant one – it caused the men to be able to have a strong and hard erection, enabling him to penetrate his partner.The effect of Kamagra lasts for almot 4 to 6 hours. raindogscine.com cheapest cialisso remains effective for the same duration. cialis is effective for around 17 to 36 hours, which is why it has received immense popularity in the United States and Europe, where. Well, you generic viagra online actually do not need to do it. ابنا: فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق علی اکبر صالحی نے آج تہران میں جارجیا کے سفیر گئورگی جانجغوا سے الوداعی ملاقات میں کہا کہ شام یورپ والوں کے لۓ ایک مشکل میں تبدیل ہوچکا ہے ۔ علی اکبر صالحی نے مزید کہا کہ شام کی تباہی اور اس ملک میں دہشتگرد اور انتہا پسند گروہوں کی سرگرمیاں شام کے بحران سے متعلق بعض ممالک کے غلط رویۓ کا نتیجہ ہیں۔
گئورگی جانجغوا نے بھی اس ملاقات میں ایران اور جارجیا کے تاریخی اور ثقافتی اشتراکات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کو خوب قرار دیا۔
علی اکبر صالحی نے تہران میں سعودی عرب عباس محمد الکلابی کےسفیر کے ساتھ الوداعی ملاقات میں مختلف ادوار خصوصا موجود دور میں ایران اور سعودی عرب باہمی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو طرفہ مسائل کے حل کے لۓ ایران اور سعودی عرب کے حکام کی ملاقاتوں اور مشاورت کو اہم قرار دیا۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top