روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی شہید/ دامغان میں تشییع جنازہ Reviewed by Momizat on . شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی مجاہد شہید ہو گئے ہیں۔ اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے ر شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی مجاہد شہید ہو گئے ہیں۔ اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے ر Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی شہید/ دامغان میں تشییع جنازہ

روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی شہید/ دامغان میں تشییع جنازہ

روضہ حضرت زینب (س) کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی شہید/ دامغان میں تشییع جنازہ
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی مجاہد شہید ہو گئے ہیں۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کرتے ہوئے دو ایرانی مجاہد شہید ہوئے جن کا تشییع جنازہ گزشتہ روز اتوار کو ایران کے شہر دامغان میں انجام پایا۔
یہ دو مجاہد شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کرتے ہوئے مقام شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔
تشییع جنازہ میں شرکت کرنے والوں نے اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ، یا زینب (س)، یا حسین(ع)، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، دھشتگرد مردہ باد کے نعرے لگائے۔
ان دو مجاہدین کے تشییع جنازہ کے مراسم میں صوبہ سمنان کے تمام عہدہ داروں نے شرکت کی۔
ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ان دو شہیدوں پر دامغان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین ترابی نے نماز جنازہ ادا کی۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top