کراچی :طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ شہید Reviewed by Momizat on . ناظم آباد کے علاقے پاپوش میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ محسن رضا اور احمد رضا شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھن ناظم آباد کے علاقے پاپوش میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ محسن رضا اور احمد رضا شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھن Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی :طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ شہید

کراچی :طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ شہید

کراچی :طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ شہید
ناظم آباد کے علاقے پاپوش میں تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ محسن رضا اور احمد رضا شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کو دونوں شیعہ کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ نماز ظہرین جامع مسجد نورایمان سے پڑھ کے اپنے گھر ملیر جارہے تھے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی دونوں کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔واضح رہے دونوں شہید سائٹ ٹاوں میں سرکاری ملازم تھے شہید احمد کی رہائش شاہ فیصل کالونی اور شہید محسن کی رہائش ملیر عابدیہ سیینٹر کی ہے شہید کی میتوں کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top