۱۴ سالہ بحرینی جوان کے لیے ۵ سال کی قید Reviewed by Momizat on . بحرین کی بے انصاف عدالت نے ۱۴ سالہ نوجوان کو جسے ۶ مہینے پہلے ایک مظاہرے سے گرفتار کیا تھا ۵ سال قید کی سزا سنا دی۔ اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کی عدالت ن بحرین کی بے انصاف عدالت نے ۱۴ سالہ نوجوان کو جسے ۶ مہینے پہلے ایک مظاہرے سے گرفتار کیا تھا ۵ سال قید کی سزا سنا دی۔ اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کی عدالت ن Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ۱۴ سالہ بحرینی جوان کے لیے ۵ سال کی قید

۱۴ سالہ بحرینی جوان کے لیے ۵ سال کی قید

۱۴ سالہ بحرینی جوان کے لیے ۵ سال کی قید
بحرین کی بے انصاف عدالت نے ۱۴ سالہ نوجوان کو جسے ۶ مہینے پہلے ایک مظاہرے سے گرفتار کیا تھا ۵ سال قید کی سزا سنا دی۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کی عدالت نے اس ملک کے ۱۴ سالہ نوجوان ’’حسین عبد الجلیل الحواج‘‘ کو ۵ سال قید کی سزا سنا دی۔
But, western scientists think that the needles help releasing endorphins, aiding neurotransmitters to carry signals of stimulation on penile nerve endings. tadalafil free But more often than buy generic sildenafil not, individuals either chose to ignore it or are unable to catch the first sign only. The old herbal medicines and massage of Chinese origin seems to create an ultimate medical cheap cialis revolution in the new age in eradicating ill health like fever. levitra prices Even when the drugs work, patients can only have children through sperm bank. آل خلیفہ کے مزدور سپاہیوں نے حسین الحواج کو ۶ مہینے پہلے القلعہ کے علاقے سے ایک مظٓاہرے کے دوران گرفتار کیا تھا۔
’’جمعیت الوفاق‘‘ کے رکن ’’عبد الغنی خلیل‘‘ نے بحرینی عدالت کے اس غیر منصفانہ حکم کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اس نوجوان کو ۵ سال کی قید کا حکم سنانا جو ابھی سن تکلیف کو نہیں پہنچا ہے انتہائی شرم و بے انصافی کی علامت ہے۔ ایسے حالات میں بحرینی عہدہ داروں سے مذاکرات بے معنی ہیں۔ اس سلطنت نے مذاکرات کا زمینہ فراہم کرنے کے لیے کیا کیا ہے؟ کیا اس نے جیلوں میں بند بے گناہ افراد کو آزاد کیا ہے؟ کیا جن افراد کو نوکریوں اور ملازمتوں سے معزول تھا انہیں بحال کیا ہے؟ ان میں سے کوئی ایک کام بھی اگر آل خلیفہ کی حکومت نے انجام دے کر مذاکرات کے لیے زمین ہموار کی ہو تو بتائے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ آل خلیفہ حکومت کو جان لینا چاہیے کہ بندوق کی گولیوں سے عوام کو مذاکرات کے لیے مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
ادھر دوسری جانب امریکہ کانگرنس پارٹی کے بیس اراکین نے ایک پٹیشن پر دستخط کر کے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی سے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ’’خوان مندیز ‘‘ کو بحرین کے سفر سے روکنے کے سلسلے میں اپنے فیصلہ پر تجدید نظر کرے۔
اس پٹیشن پر دستخط کرنے والوں نے مندیز کے بحرین سفر کی مخالفت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top