ملیرغازی ٹاون میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان فضل شاہ شہید Reviewed by Momizat on . ملیر کے علاقے جعفرطیار غازی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے فائرنگ اور تشدد کر کے جعفرطیار کا رہائشی فضل شاہ شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ملیر کے علاقے جعفرطیار غازی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے فائرنگ اور تشدد کر کے جعفرطیار کا رہائشی فضل شاہ شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » ملیرغازی ٹاون میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان فضل شاہ شہید

ملیرغازی ٹاون میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان فضل شاہ شہید

ملیرغازی ٹاون میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان فضل شاہ شہید
ملیر کے علاقے جعفرطیار غازی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے فائرنگ اور تشدد کر کے جعفرطیار کا رہائشی فضل شاہ شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق وہابی تکفیری غنڈوں نے فضل شاہ کو اتوار اور پیر کے درمیانی شب غازی ٹاون سے اغواء کرنے کے بعد جسمانی تشدد کیا اور اس کے بعد ان کے سینے میں گولیاں مار کے شہید کردیا۔شہید کی میت کو وہابی دہشتگرد غازی ٹاون میں روڈ پر بیھک کر فرار ہوگئے ۔شہید کی میت کو مسجد و امام بارگاہ امامیہ منتقل کیا گیا ہے شہید کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ادا کی جائے گئی،واضح رہے کے جعفرطیار کے اطراف میں کالعدم سپاہ صحابہ نے بھرپور فعالیت کو آغاز کچھ ماہ قبل کیا تھا ۔ان دہشتگردوں کی پشت پناہی مقامی سیاسی رہنما کر رہے ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top