بکھر؛ تکفیری وہانی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد علی شہید Reviewed by Momizat on . اطلاعات کے مطابق دریا خان کے علاقے دیرہ روڈ پر امریکی سعودی فنڈز پر چلنے والی کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد اطلاعات کے مطابق دریا خان کے علاقے دیرہ روڈ پر امریکی سعودی فنڈز پر چلنے والی کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » بکھر؛ تکفیری وہانی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد علی شہید

بکھر؛ تکفیری وہانی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد علی شہید

بکھر؛ تکفیری وہانی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد علی شہید
اطلاعات کے مطابق دریا خان کے علاقے دیرہ روڈ پر امریکی سعودی فنڈز پر چلنے والی کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان محمد علی شہید ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے آفس جارہے تھے کے گھات لگائے تکفیری وہابی موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کردی جس سے شیعہ نوجوان محمد علی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔شہید کی میت کو امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ،شہید کی نماز جنازہ شام میں ادا کی جائے گئی ۔جبکے تدفین مقامی قبرستان مین کی جائے گئی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top