شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، عالمی سطح پر بدنامی کاباعث ہے عمران خان Reviewed by Momizat on . پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم جانوں کا قتل ملک میں بدامنی اورعالمی سطح پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم جانوں کا قتل ملک میں بدامنی اورعالمی سطح پر Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، عالمی سطح پر بدنامی کاباعث ہے عمران خان

شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، عالمی سطح پر بدنامی کاباعث ہے عمران خان

شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، عالمی سطح پر بدنامی کاباعث ہے عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم جانوں کا قتل ملک میں بدامنی اورعالمی سطح پر بدنامی کاباعث بن رہا ہےاور صوبائی و وفاقی حکومتوں کو چاہیۓ کہ وہ اس قتل عام کورکوانے کیلیے سخت اقدامات کرے۔
سوشل میڑیا پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہاکہ شرپسند عناصر ملک میں بدامنی کوفروغ دے کر پاکستانیوں کوتقسیم کرنا چاہتے ہیں۔
تحریک انصاف تمام پاکستانیوں کو متحد کرکے ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کو ایک قوم بنائے گی۔
واضح رہے کہ پیر15جولائی کوکوئٹہ کی مسجد روڈ پردھشتگردوں نے 4 شیعہ مسلمانوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکےانہیں شھید کردیا جبکہ رات کے وقت خدائیداد روڈ پر فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں 2افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوئےتھے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top