صدر اسلامی جمہوریہ عراق کے دورے پر Reviewed by Momizat on . اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب محمود احمدی نژاد آج عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ صدر اسلامی جمہوریہ عراق کے دورے پر ابنا: صدرمملکت جناب احمدی نژاد نے بغداد روا اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب محمود احمدی نژاد آج عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ صدر اسلامی جمہوریہ عراق کے دورے پر ابنا: صدرمملکت جناب احمدی نژاد نے بغداد روا Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » صدر اسلامی جمہوریہ عراق کے دورے پر

صدر اسلامی جمہوریہ عراق کے دورے پر

صدر اسلامی جمہوریہ عراق کے دورے پر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب محمود احمدی نژاد آج عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

صدر اسلامی جمہوریہ عراق کے دورے پر
ابنا: صدرمملکت جناب احمدی نژاد نے بغداد روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران و عراق کے تعلقات بے نظیر اور مثالی ہیں اور وہ فروغ پارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج لاکھوں ایرانی اور عراقی ایک دوسرے کے ملکوں کا سفر کرتے ہیں کیونکہ ان کے ایمان و عقیدے کے خوبصورت مظاہر یہاں پائے جاتے ہیں۔ صدر احمدی نژاد نے کہا کہ عراق کی سلامتی، عزت وترقی ایران کی سلامتی عزت اورترقی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ آج ایران و عراق کے مفادات بھی مشترکہ ہیں اور دشمن بھی مشترک ہیں۔
واضح رہے کہ صدر جناب احمدی نژاد عراق کے دورے میں نجف اشرف، کربلائے معلی، کاظمین و سامرا نیز دیگر مقدس مقامات پر پر بھی جائيں گے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top