شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان Reviewed by Momizat on . دمشق…شام میں باغیوں کی گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان ابنا: غیر ملکی خبر دمشق…شام میں باغیوں کی گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کوشدید نقصان پہنچا ہے۔ شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان ابنا: غیر ملکی خبر Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان

شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان

شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان
دمشق…شام میں باغیوں کی گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کوشدید نقصان پہنچا ہے۔

شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان
ابنا: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حمص کو باغیوں کے قبضے سے چھڑانے کیلئے سرکاری فوج کا آپریشن 4 ہفتے سے جاری ہے۔ شام کی ایک این جی او کے مطابق دھشتگردوں نے شیلنگ سے خالد بن ولید کے مزار اور ملحقہ مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ صحابی رسول حضرت خالد بن ولید کا مزار شام کے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔ شام میں 28 ماہ سے جاری جھڑپوں میں کئی مقدس اور تاریخی مقامات متاثر ہوئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے دمشق میں راکٹ حملے سے بی بی زینب (س) کے مزار کوبھی نقصان پہنچ چکا ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top