کراچی:ناصبی تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان احسن عباس شہید Reviewed by Momizat on . سعید آباد کے علاقے سعید گوٹھ 7اسٹار بس اسٹاپ پر امریکی سعودی غلام کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)کالعدم لشکر جھنگوی(جنگلی)کے غنڈوں کی فائرنگ سے 22سالہ شیعہ نوجوان احسن سعید آباد کے علاقے سعید گوٹھ 7اسٹار بس اسٹاپ پر امریکی سعودی غلام کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)کالعدم لشکر جھنگوی(جنگلی)کے غنڈوں کی فائرنگ سے 22سالہ شیعہ نوجوان احسن Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:ناصبی تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان احسن عباس شہید

کراچی:ناصبی تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان احسن عباس شہید

کراچی:ناصبی تکفیری غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان احسن عباس شہید
سعید آباد کے علاقے سعید گوٹھ 7اسٹار بس اسٹاپ پر امریکی سعودی غلام کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)کالعدم لشکر جھنگوی(جنگلی)کے غنڈوں کی فائرنگ سے 22سالہ شیعہ نوجوان احسن عباس شہید،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی غنڈوں نے شیعہ نوجوان کو اپنی درندگی کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سعید آباد میں موجود اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے امریکی سعودی غلام کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)کالعدم لشکر جھنگوی(جنگلی)کے غنڈوں نے شیعہ نوجوان کے سر اور سینے پر گولیاں ماری شدید زخمی حالت میں نوجوان احس عباس کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کے وہ راستے میں جام شہادت نوش کر گئے ،شہید کی میت کو فاظمیہ کمیونٹی ہال منتقل کیا گیا ہے جہاں غسل وکفن کے بعد نماز جنازہ کے بعد ان کی جسد خاکی کو ان کے گاوں اندرون سندھ روانہ کیا جائے گا جہان شہید کو سپرد خاک کیا جائے گا۔واضح رہے کے امریکی سعودی غلام کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)کالعدم لشکر جھنگوی(جنگلی)کے غنڈے شہید احسن عباس کے والد اور بھائی کو پانچ ماہ قبل سعید آباد میں ہی اپنی درندگی کا نشانہ بناکے شہید کیا تھا۔شہید احسن عباس اپنے گھر کے واحد کفیل تھے ،والد اور بھائی کی شہادت کے بعد وہ اپنے روز معاش کے لیے کراچی آئے تھے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top