پارہ چنار کے مرکزی بازارمیں 2 بم دھماکے، 80 مومنین شہید، متعدد زخمی Reviewed by Momizat on . کرم ایجنسی: پارہ چنارکے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 80مومنین شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پہلا دھماکا قص کرم ایجنسی: پارہ چنارکے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 80مومنین شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پہلا دھماکا قص Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پارہ چنار کے مرکزی بازارمیں 2 بم دھماکے، 80 مومنین شہید، متعدد زخمی

پارہ چنار کے مرکزی بازارمیں 2 بم دھماکے، 80 مومنین شہید، متعدد زخمی

کرم ایجنسی: پارہ چنارکے مرکزی بازار میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 80مومنین شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پہلا دھماکا قصائی چوک اوردوسرا تیواڑ اڈا کے قریب ہوا، مرکزی بازار میں جس وقت دھماکا ہوا تو اطراف کی آبادی کے لوگ افطاری کا سامان خرید رہے تھے، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں بعض زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے، بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

Parachinar blast

 

About The Author

Number of Entries : 68

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top