پاراچنار میں شہدا کی تدفین/ تین روزہ سوگ Reviewed by Momizat on . پاکستان کے قبا‏ئلی علاقے پاراچنار میں کل کے خودکش حملوں میں شہید ہونے والے تمام افراد کی تدفین کردی گئی۔ پاراچنار میں شہدا کی تدفین/ تین روزہ سوگ ابنا: پاکستان پاکستان کے قبا‏ئلی علاقے پاراچنار میں کل کے خودکش حملوں میں شہید ہونے والے تمام افراد کی تدفین کردی گئی۔ پاراچنار میں شہدا کی تدفین/ تین روزہ سوگ ابنا: پاکستان Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » پاراچنار میں شہدا کی تدفین/ تین روزہ سوگ

پاراچنار میں شہدا کی تدفین/ تین روزہ سوگ

پاراچنار میں شہدا کی تدفین/ تین روزہ سوگ
پاکستان کے قبا‏ئلی علاقے پاراچنار میں کل کے خودکش حملوں میں شہید ہونے والے تمام افراد کی تدفین کردی گئی۔

پاراچنار میں شہدا کی تدفین/ تین روزہ سوگ
ابنا: پاکستان کے قبا‏ئلی علاقے پاراچنار میں کل کے خودکش حملوں میں شہید ہونے والے تمام افراد کی تدفین کردی گئی۔

واقعے کے سوگ میں آج تمام بازار بند رہے۔ پاراچنار میں گزشتہ روز کے حملوں پر تین روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔

مین بازار سمیت شہر کے تمام چھوٹے بڑے بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کی مختلف اوقات میں تدفین کی گئی۔

تدفین کے موقع پر ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔

پاراچنار کے مین بازار میں کل اس وقت دو خودکش دھماکے کیے گئے جب شہری افطار کے سامان کی خریداری میں مصروف تھے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top