بوتراب اسکاوٹ کے اہم ذمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ Reviewed by Momizat on . عزیز آباد بوتراب امام بارگاہ کے قریب کھڑی گاڑی میں بم دھماکہ ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بوتراب اسکاوٹ کے اہم ذمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ ابنا: اط عزیز آباد بوتراب امام بارگاہ کے قریب کھڑی گاڑی میں بم دھماکہ ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بوتراب اسکاوٹ کے اہم ذمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ ابنا: اط Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » بوتراب اسکاوٹ کے اہم ذمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ

بوتراب اسکاوٹ کے اہم ذمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ

بوتراب اسکاوٹ کے اہم ذمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ
عزیز آباد بوتراب امام بارگاہ کے قریب کھڑی گاڑی میں بم دھماکہ ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بوتراب اسکاوٹ کے اہم ذمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ

ابنا: اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد جعفر امام کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا جو کہ سیرینہ موبائل مارکیٹ کی سیکٹری جنرل اور بوتراب اسکاوٹس کے اہم ذمہ دار ہیں جنہیں کچھ روز قبل ہی سپاہ صحابہ طالبان کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی تھی اور آج جب وہ اپنی موبائل مارکیٹ گئے تو گھات لگائے بیٹھے سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوں نے ان کی گاڑی میں ایک چپ بم نصب کر دیا ۔ اور جعفر امام اپنی مارکیٹ سے جب عزیز آباد کی طرف اپنے بھائی سے ملنے گئے تو ان کی گاڑی میں ایک زور دار دھماکہ ہوا چونکہ جعفر امام دھماکے سے کچھ منٹ قابل گاڑی سے اتر چکے تھے تو وہ اس حملے میں محفوظ رہے اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔واضح رہے کے کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اس قسم کی کاروائی شہر کراچی میں کر چکے ہیں کچہ عرصے قبل پاکستان نیوی کے شیعہ افیسر کو بھی اسی طرح کی کاروائی کر کے شہید کرچکے ہیں.

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top