کراچی:طالبان دہشتگردوں کا عزاداروں پر تشدد اور عزاداری روکنے کی کوشش Reviewed by Momizat on . بدھ کی رات اقراء سٹی فیز2 پر کالعدم سپاہ یزید اور طالبان کے دہشتگردوں کا عزاداروں پر بری طرح تشددشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق سپاہ یزید اور کالعدم طالبان کے دہ بدھ کی رات اقراء سٹی فیز2 پر کالعدم سپاہ یزید اور طالبان کے دہشتگردوں کا عزاداروں پر بری طرح تشددشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق سپاہ یزید اور کالعدم طالبان کے دہ Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:طالبان دہشتگردوں کا عزاداروں پر تشدد اور عزاداری روکنے کی کوشش

کراچی:طالبان دہشتگردوں کا عزاداروں پر تشدد اور عزاداری روکنے کی کوشش

کراچی:طالبان دہشتگردوں کا عزاداروں پر تشدد اور عزاداری روکنے کی کوشش
بدھ کی رات اقراء سٹی فیز2 پر کالعدم سپاہ یزید اور طالبان کے دہشتگردوں کا عزاداروں پر بری طرح تشددشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق سپاہ یزید اور کالعدم طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ عزادار کے گھر میں زبر دستی گھس کے حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں کی جانے والی مجلس میں عزاداروں پر بری طرح تشدد کیا گھر سے دھکے دے کر باہر نکال دیا اور ان پر زور دیاکہ وہ اقراء فیس 2اور اردگرد کے علاقے چھوڑ کر چلے جائیں۔اس کے خلاف واقع کے .خلاف اہل خانہ اور عباس ٹاون کے مقامی عزاداورں نے شدید احتجاج کیا ۔طالبان کے شاہ جہاں والے گروپ اور سپاہ صحابہ نے شیعہ احتجاجیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔مگر پولیس اور رینجرز ہمیشہ کی طرح خاموش تماشائی بنی رہی واضح رہے اس حملے سمیت پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں سپاہ یزید اور کالعدم طالبان ملوث ہے

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top