کراچی:ملیر میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ رضا عباس زخمی Reviewed by Momizat on . ملیر بکرا پیڑی روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید ،طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ سید رضا عباس زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تکفیری وہابی ملیر بکرا پیڑی روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید ،طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ سید رضا عباس زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تکفیری وہابی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » کراچی:ملیر میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ رضا عباس زخمی

کراچی:ملیر میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ رضا عباس زخمی

کراچی:ملیر میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ رضا عباس زخمی
ملیر بکرا پیڑی روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید ،طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ سید رضا عباس زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تکفیری وہابی غنڈوں نے شیعہ سید رضا عباس زیدی کی اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے ضروری کام سے جارہے تھے کے گھات لگائے وہابی دہشتگردوں نے ا ن پر گائرنگ کردی جس سے وہ شدید ذخمی ہوگئے ،شیعہ رضا عباس زیدی کو ذخمی حالت میں جناح ہسپتتال منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد آغا خان منتقل کردیا گیا ۔سید رضا عباس زید ی ملیر جعفرطیار کے رہائشی ہیں

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top