قائد ملت جعفریہ کی جانب سے سانحہ عباس ٹاون کے شہدا میں عیدی تقسیم Reviewed by Momizat on . اسلامی تحریک/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطح وفد نے کراچی میں عباس ٹاون کا دورہ کیا ۔ وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر میثمی ،شی اسلامی تحریک/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطح وفد نے کراچی میں عباس ٹاون کا دورہ کیا ۔ وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر میثمی ،شی Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » قائد ملت جعفریہ کی جانب سے سانحہ عباس ٹاون کے شہدا میں عیدی تقسیم

قائد ملت جعفریہ کی جانب سے سانحہ عباس ٹاون کے شہدا میں عیدی تقسیم

قائد ملت جعفریہ کی جانب سے سانحہ عباس ٹاون کے شہدا میں عیدی تقسیم
اسلامی تحریک/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطح وفد نے کراچی میں عباس ٹاون کا دورہ کیا ۔ وفد میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شبیر میثمی ،شیعہ علماء کونسل سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی ، شیعہ علماء کونسل کراچی کے صدر علامہ جعفر سبحانی سمیت دیگر عہدیدار شامل تھے ۔ وفد نے سانحہ عباس ٹاون کے شہدا کے گہروں کا دورہ کیا اور قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے عیدی تقسیم کی ۔ جعفریہ پریس کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق وفد نے شہید علامہ حسن ترابی اور شہید سبط جعفر کے گھر بھی حاضر ہوئے ۔ اور مجاہد ملت شہید علامہ حسن ترابی کی قبر پر بھی حاضر دیکر فاتحہ خوانی کی

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top