علامہ ناصر عباس جعفری کا وفد کے ہمراہ دورہ پارا چنار، شہداء کے لواحقین اور زخمیوں سے ملاقاتیں Reviewed by Momizat on . سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی، سیکرٹری تربیت علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ اقبال بہشتی، خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالحسین الحسینی، ارشاد حسین بنگش سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی، سیکرٹری تربیت علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ اقبال بہشتی، خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالحسین الحسینی، ارشاد حسین بنگش Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » علامہ ناصر عباس جعفری کا وفد کے ہمراہ دورہ پارا چنار، شہداء کے لواحقین اور زخمیوں سے ملاقاتیں

علامہ ناصر عباس جعفری کا وفد کے ہمراہ دورہ پارا چنار، شہداء کے لواحقین اور زخمیوں سے ملاقاتیں

علامہ ناصر عباس جعفری کا وفد کے ہمراہ دورہ پارا چنار، شہداء کے لواحقین اور زخمیوں سے ملاقاتیں
سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی، سیکرٹری تربیت علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ اقبال بہشتی، خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالحسین الحسینی، ارشاد حسین بنگش اور علامہ ارشاد علی بھی انکے ہمراہ تھے۔
علامہ ناصر عباس جعفری کا وفد کے ہمراہ دورہ پارا چنار، شہداء کے لواحقین اور زخمیوں سے ملاقاتیں اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے پارا چنار کا اہم دورہ کیا اور وہاں گذشتہ ماہ ہونے والے بم دھماکوں کے زخمیوں اور شہداء کے خانوادوں سے ملاقاتیں کیں، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی، مرکزی سیکرٹری تربیت علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی سیکرٹری بین الصوبائی روابط علامہ اقبال بہشتی، خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ترجمان علامہ سید عبدالحسین الحسینی، صوبائی آفس مسٔول ارشاد حسین بنگش اور ضلع ہنگو کے سیکرٹری جنرل علامہ ارشاد علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ علامہ ناصر عباس جعفری شہداء اور زخمیوں کے گھروں میں گئے اور زخمیوں کی عیادت و شہداء کے خانوادوں سے تعزیت کی۔ اس موقع پر علامہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ پارا چنار غیرت مند شہداء کی سرزمین ہے، شہادتوں سے یہاں کے مومنین کبھی نہیں گھبرائے۔ دہشتگردوں نے اپنے مظالم کی انتہاء کردی، لیکن پارا چنار کے غیور مومنین نے جس طرح استقامت کا مظاہرہ کیا وہ مشعل راہ ہے۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top