شام میں القاعدہ دہشت گردوں نے 2 شیعہ بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا Reviewed by Momizat on . عرب ذرائع کےمطابق شام کے شہر حلب کے نیل اور الزہرا علاقوں میں القاعدہ سلفی وہابی دہشت گردوں بھیانک اور ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے دو بچوں کو گولی مار کرہلاک عرب ذرائع کےمطابق شام کے شہر حلب کے نیل اور الزہرا علاقوں میں القاعدہ سلفی وہابی دہشت گردوں بھیانک اور ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے دو بچوں کو گولی مار کرہلاک Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » شام میں القاعدہ دہشت گردوں نے 2 شیعہ بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا

شام میں القاعدہ دہشت گردوں نے 2 شیعہ بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا

شام میں القاعدہ دہشت گردوں نے 2 شیعہ بچوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا
عرب ذرائع کےمطابق شام کے شہر حلب کے نیل اور الزہرا علاقوں میں القاعدہ سلفی وہابی دہشت گردوں بھیانک اور ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے دو بچوں کو گولی مار کرہلاک کردیا ہے۔

ابنا: سلفی وہابی دہشت گردوں نے ان دو بچوں کو شیعہ نشین علاقہ سے اغوا کیا تھا اوران بےگناہ بچوں کو بہیمانہ طور پر گولی مار کر ہلاک کردیا عرب ذرائع کے مطابق سلفی وہابی دہشت گرد اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے اور اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرکے امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کررہے ہیں۔ سلفی وہابیوں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دہشت گرد گروہ معاویہ اور یزيد کا پیروگار ہے اور اس کی جڑيں سعودی عرب میں پیوست ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top