سعودی عرب ، ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن Reviewed by Momizat on . سعودی عرب کے حکام اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائيل کے منصوبہ اور ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن ہیں۔ سعودی ع سعودی عرب کے حکام اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائيل کے منصوبہ اور ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن ہیں۔ سعودی ع Rating:
You Are Here: Home » Urdu - اردو » سعودی عرب ، ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن

سعودی عرب ، ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن

سعودی عرب ، ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن
سعودی عرب کے حکام اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائيل کے منصوبہ اور ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن ہیں۔

سعودی عرب ، ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن
ابنا: مصر، فلسطین ، شام، عراق ، افغانستان اور پاکستان میں سعودی عرب امریکی اور اسرائیلی منصوبوں پر عمل کررہا ہے اور سعودی عرب اسلامی ممالک کو کمزور کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہے سعودی عرب کے حکام اسلام اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائيل کے منصوبہ اور ابو جہل، ابو لہب اور ابو سفیان کے نقش قدم پر گامزن ہیں۔
For Kamagra 100mg tablets, consume it orally 30 minutes prior to the see over here viagra cialis online activity. Flaccid erection suggests that one needs to seriously take slovak-republic.org viagra pill for sale this part of illness to a different level so that he may be able to achieve hard erections. Also the medicine renders a huge amount of Sildenafil citrate inside it which is quite essential for the man to face erections that are firm cheap buy viagra slovak-republic.org enough. Men should not overdose the medicine and if they face any problem in that or any disorder, which people not easily share with anyone, that results in infertility in guys. buy generic levitra
سعودی عرب اسلام کے درخشاں اور تابناک چہرے کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب اسلامی ممالک میں امریکی اور اسرائیلی اسلام کا علمبردار بنا ہوا ہے، اور سعودی مبلغین ابو جہل، ابو لہب ، ابو سفیان اور معاویہ کے نقش قدم پر گامزن ہیں۔ سعودی عرب کے وہابیوں نے جنت البقیع میں نبی کریم کے اہلبیت (ع) اور صحابہ کے روضوں کو شہید کردیا اور سلفی وہابی آج عالم اسلام میں بھی اولیاء کرام کے مزاروں کو شہید کرنے پر کمر باندھے ہوئے ہیں۔

سعودی عرب نے مصر میں اخوان المسلمین کی عوامی حکومت کو گرا کراور فوجی حکومت کی حمایت کرکے اپنے مکروہ اور بدنما چہرے کو عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے اللہ تعالی ان لوگوں کو نابود کردے جو سعودی عرب کے بھیانک اور ہولناک جرائم دیکھنے کے باوجود سعودی عرب کے حکام کی حمایت کررہے ہیں۔

About The Author

Number of Entries : 6115

Leave a Comment

You must be logged in to post a comment.

© 2013

Scroll to top